صومالیہ: اقوام متحدہ کے سیکورٹی قافلے پر خودکش کار بم حملہ، 8 افراد ہلاک
👁️ 19 بار دیکھا گیا
صومالیہ: اقوام متحدہ کے سیکورٹی قافلے پر خودکش کار بم حملہ، 8 افراد ہلاک
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
BREAKING: At least 8 people were killed, 17 injured in Mogadishu car bomb, police. Police also confirmed the target was a convoy belonging to a local security firm that “guards the UN”. Police didn’t say if any UN staffers were hurt in the explosion.
— Harun Maruf (@HarunMaruf) November 25, 2021
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق موغادیشو میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی اقوام متحدہ کے سیکورٹی قافلے سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 17 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Eight people are killed and over a dozen injured in a car bombing near a school in Somalia's capital Mogadishu, police say, in the latest attack claimed by Al-Shabaab jihadists in the troubled country https://t.co/oB6IAWfPGK pic.twitter.com/VbPu9Cp4VK
— AFP News Agency (@AFP) November 25, 2021
دھماکے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ امدادی کارکنوں نے بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اب تک کسی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8858 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4632 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3311 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2480 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2137 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C