صومالیہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں الشباب کے 12 سینئر جنگجوؤں ہلاک
👁️ 50 بار دیکھا گیا
صومالیہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں الشباب کے 12 سینئر جنگجوؤں ہلاک
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک سٹنگ آپریشن کے دوران صومالی سیکورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ الشباب کے 12 سینئر جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
قومی انٹیلی جنس اینڈ سیکورٹی ایجنسی (این آئی ایس اے) نے جمعرات کو بتایا کہ اس کی سیکورٹی فورسز نے شورش زدہ شہر میں کی جانیوالی کارروائی کے دوران الشباب کے نیٹ ورک کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
این آئی ایس اے نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری سیکورٹی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی کے دوران الشباب عسکریت پسندوں کے 12 عہدیداروں کو نشانہ بنایا۔
صومالی عوام کی حفاظت اور سلامتی ہمارا قومی فرض ہے۔
رواں ہفتے موغادیشو میں الشباب عسکریت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی یہ دوسری کارروائی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد و 2 شہری ہلاک
13/November/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ایران : جوہری پالیسی پر سخت گیر مؤقف زور پکڑنے لگا، مجلسِ خبرگان کا این پی ٹی سے علیحدگی پر غور کا مطالبہ
13/November/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
لندن : ایرانی انٹیلی جنس کے لیے نگرانی کرنے والے دو شہری مجرم قرار، صحافیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
12/November/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا امکان مسترد، جے ڈی وینس کو مذاکرات کے بجائے ڈیموکریٹ ریاستوں پر توجہ دینے کی ہدایت
12/November/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
مستونگ : سکیورٹی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں تین حملہ آور ہلاک
12/November/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : بندکورائی پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، شہریوں کی بڑی تعداد مدد کے لیے پہنچ گئی
12/November/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26461 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15688 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11991 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9368 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7632 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5627 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C