صومالیہ: موغا ديشو میں ملٹری کیمپ پر خودکش حملہ، 18 اہلکار ہلاک، 20 زخمی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
صومالیہ: موغا ديشو میں ملٹری کیمپ پر خودکش حملہ، 18 اہلکار ہلاک، 20 زخمی
موغا ديشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں ملٹری ٹریننگ کیمپ پر خودکش بمبار نے خود کو بارودی مواد سے اُڑا دیا جس کے نتیجے میں 18 افراد اہلکار اور 20 سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوج میں نے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کے لیے ایک ٹریننگ کیمپ لگایا گیا تھا۔ کیمپ کے باہر اہلکاروں کی لمبی قطار لگی ہوئی تھی کہ اچانک زوردار دھماکا ہوگیا۔
صومالوی آرمی آفیسر محمد عدن نے میڈیا کو بتایا کہ یہ خودکش حملہ تھا، حملہ آور نے اہلکاروں کے درمیان قطار میں کھڑے ہوکر خود کو بارودی مواد سے اُڑا لیا۔ خودکش حملے میں نئے بھرتی ہونے والے 18 اہلکار ہلاک اور 20 سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا صرف ایمبولینس کو جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ درجن سے زائد زخمیوں کو موغادیشو کے مدینہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اس خبر سے متعلق مزید معلومات اور تفصیلات کا انتظار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C