صومالیہ میں خودکش کار بم دھماکا، 30 افراد ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
صومالیہ میں خودکش کار بم دھماکا، 30 افراد ہلاک
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب کے حملہ سے کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گال مودوگ پولیس کے سربراہ محمد محمود نے بتایا ہےکہ خود کش حملے کے بعد دہشتگردوں نے اطراف میں اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔
دوسری جانب الشباب نے بتایا کہ اس کے حملوں میں 34 فوجی بھی مارے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ الشباب گاہے بگاہے حفاظتی قوتوں اور شہریوں پر حملے کرتی رہتی ہے۔
صومالیہ میں انتخابی مہم جاری ہے جہاں فوج الشباب کے خلاف آپریشن بھی شروع کر رکھے ہے جن میں 300 سے قریب دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5103 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C