عراق: اربیل ہوائی اڈے پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ
👁️ 19 بار دیکھا گیا
عراق: اربیل ہوائی اڈے پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ
بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے صوبہ کردستان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بغیر پائلٹ کے بمبار ڈرون سے حملہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عراق میں انسداد دہشت گردی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ کردستان میں امریکی قونصل خانے کے قریب واقع اربیل ہوائی اڈے پر بغیر پائلٹ کے بمبار ڈرون سے حملہ کیا گیا۔
Initial report: At approx. 11:15 PM local time, one UAS impacted in vicinity of Erbil Air Base, Iraq. At this time initial reports indicate no injuries, casualties or damage. We will update when we have further information.
— OIR Spokesperson (@OIRSpox) July 6, 2021
انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم ہوائی اڈے کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگ گئی تھی۔
واضح رہے کہ حملے کے بعد کچھ دیر کے لیے فضائی سروس معطل کر دی گئی تھی بعد ازاں فلائٹ آپریشن بہ تدریج بحال کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C