18/August/2019

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید

👁️ 101 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت القدس (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملہ کر کے 5 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے، حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

دوسری جانب مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملے میں نشانہ بنایا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C