غزہ میں حماس کا صفایا: اتحادی افواج تیار، امریکی صدر ٹرمپ
👁️ 450 بار دیکھا گیا
غزہ میں حماس کا صفایا: اتحادی افواج تیار، امریکی صدر ٹرمپ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی اور مشرق وسطیٰ کے امریکی اتحادیوں سے درخواست کی گئی تو وہ غزہ پٹی میں حماس کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے اپنے حلیفوں کو فوجی دستے بھیجنے کے امکانات خوش دلی سے قبول کریں گے۔
صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ غزہ امن منصوبے پر مکمل عمل درآمد کے لیے حماس کی غیر مسلح حالت ناگزیر ہے۔ ان کے بقول اگر حماس نے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیاں بند نہ کیں تو واشنگٹن مؤثر جواب دے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے کچھ "عظیم اتحادیوں" نے انہیں بتایا ہے کہ اگر حماس نے بدروی جاری رکھی تو وہ درخواست پر غزہ میں داخل ہو کر کارروائی کے لیے تیار ہیں، تاہم صدر نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کون سے ممالک مراد ہیں۔
ٹرمپ نے اپنی ٹروتھ سوشل پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے اسرائیل اور دیگر حلیفوں کو فی الحال یہی جواب دیا ہے: "نہیں، ابھی نہیں۔" یہ تازہ بیان پیر کو دیے گئے وارننگ کے بعد سامنے آیا تھا، جب صدر نے کہا تھا کہ غزہ میں دو سال تک جاری رہنے والی کشیدگی کے بعد جو نازک فائر بندی ہوئی ہے اس کے تحت حماس کو اپنے فرض پورے کرنے چاہئیں؛ بصورتِ دیگر "اس کا صفایہ کر دیا جائے گا"۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C