غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے زمینی اور فضائی حملے، بچی سمیت دو افراد زخمی
👁️ 44 بار دیکھا گیا
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے زمینی اور فضائی حملے، بچی سمیت دو افراد زخمی
غزہ (ڈیلی اردو) غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری طرف قائم اسرائیلی کالونیوں پر راکٹ حملوں اور آتش گیر غباروں کے دوبارہ حملوں کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں۔
خیال رہے کہ حالیہ ایام میں جنوبی غزہ سے اسرائیل پر آتش گیر مواد سے بھرپور غبارے پھینکے گئے جس کے نتیجے میں عبرانی ریاست کے علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی۔
اسرائیلی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگی طیاروں، فوجی ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں کی مدد سے غزہ میں حماس کے نیول ڈیفنس سسٹم اور دیگر تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی غزہ کی پٹی سے آتش گیر غبارے چھوڑے جانے پر اسرائیل کا رد عمل ہے۔
ادھر فلسطینی ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ میں ایک حملہ خاتون اور ایک تین سالہ بچہ زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی حزب اللہ کو بڑی مالی مدد کی تیاری، خطے میں نئی کشیدگی کا خدشہ
17/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
وائٹ ہاؤس پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام، ایف بی آئی نے 5 افراد گرفتار کر لیے
17/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C