فلپائنی فوج کا آپریشن، داعش سے منسلک گروہ کا سربراہ ساتھیوں سمیت ہلاک
👁️ 24 بار دیکھا گیا
فلپائنی فوج کا آپریشن، داعش سے منسلک گروہ کا سربراہ ساتھیوں سمیت ہلاک
منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ایک گروہ کے نئے سربراہ سمیت چار شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
Local terrorist neutralized in Maguindanao encounter
An encounter transpired between the military and members of the Daulah Islamiyah-Tureife Group in the wee hours of December 1, 2021. The soldiers and intelligence operatives under the ….https://t.co/iLUzib1fYz pic.twitter.com/FUEaWeqgtt— Western Mindanao Command (@CPIO_WestMinCom) December 2, 2021
فلپائن کی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں سرکاری فوجی دستوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں یہ افراد مارے گئے۔ فوج نے لاشوں کی شناخت کے بعد تصدیق کی ہے کہ دولت اسلامیہ گروہ کا سردار عاصم کریندا عرف ابو عظیم اور اس کے ساتھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
The Army and PNP dealt a massive blow to CPP-NPA Terrorists (CNTs) by discovering their weapons and food supplies hidden at the hinterlands of Morong and Abucay towns in Bataan.
see: https://t.co/g7C8OUQQ4J#ServingthePeopleSecuringtheLand #PhilippineArmy #ParaSaBayan pic.twitter.com/3osKvCKkKi— Philippine Army (@yourphilarmy) December 2, 2021
دہشت گرد گروہ دولت اسلامیہ جنوبی فلپائن میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں ملوث رہا ہے۔
Son of Daulah Islamiya Sub-Leader Killed in an Encounter with Security Forces in Maguindanao #AFPyoucanTRUST pic.twitter.com/X2ElPZg8IU
— 6th Infantry Division, Philippine Army (@6Kampilan) December 2, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C