فٹبال میں خدمات کا اعتراف، کرشمہ علی کا نام فوربز میں شامل
👁️ 201 بار دیکھا گیا
فٹبال میں خدمات کا اعتراف، کرشمہ علی کا نام فوربز میں شامل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چترال کی کرشمہ علی کو فوربز ایشیا کی انڈر 30شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔
بین الاقوامی جریدے فوربز نے ایشیا کی ٹاپ تھرٹی اسپورٹس اور انٹر ٹینمنٹ کی انڈر تھرٹی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ فٹبال میں خدمات کے اعتراف میں بین الاقوامی جریدے نے قومی فٹبالر کرشمہ علی کو پہچان دی ۔21سالہ کرشمہ قومی سطح کے ایونٹ سے اوپر آئیں اور پھر انہوں نے انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اس کے علاوہ کرشمہ علی نے چترال میں ویمن اسپورٹس کلب کی بنیاد بھی رکھی۔
کرشمہ علی کے علاوہ چار مزید پاکستانیوں کو مختلف شعبہ زندگی میں اعلی کارکردگی دکھانے پر فوربز کی انڈر 30شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔27سالہ احمد رف عیسی جو کہ پاکستان کی ای کامرس کی دنیا کی ایک بڑی ویب سائٹ کے شریک فانڈر ہیں، ان کا نام بھی فوربز کی فہرست میں شامل ہے۔
ان کے علاوہ لیلی قصوری، زینب بی بی، زین اشرف مغل اور روشنی رائڈز کے نام شامل ہیں۔لیلی قصوری کو پانی سے متعلق خدمات انجام دینے پر اس فہرست میں شامل کیا گیا جبکہ زینب بی بی نے گرین اینرجی کے میدان میں نت نئے تجربات کئے جنہیں سرہانے کے لئے فوربز نے انہیں اپنی اس فہرست میں شامل کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26267 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C