02/December/2019

فیاض الحسن چوہان کو وزیر اطلاعات پنجاب کا اضافی چارج مل گیا

👁️ 44 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
فیاض الحسن چوہان کو وزیر اطلاعات پنجاب کا اضافی چارج مل گیا

فیاض الحسن چوہان کو وزیر اطلاعات پنجاب کا اضافی چارج مل گیا

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد پنجاب کابینہ میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے، جہاں صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو وزیراطلاعات پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C