قاسم سلیمانی کی شہادت: اسماعیل قاآنی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کا نیا سربراہ مقرر
👁️ 87 بار دیکھا گیا
قاسم سلیمانی کی شہادت: اسماعیل قاآنی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کا نیا سربراہ مقرر
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے جنرل اسماعیل قاآنی کو ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق جنرل اسماعیل قاآنی امریکی حملے میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے نائب تھے۔
#Iran's leader added that the plan of #IRGC's Qods Force during Esmail Qaani (new commander) will be as the same as the plan of Qods Force in #QasemSoleimani's era. pic.twitter.com/DNGdrh7m99
— Abas Aslani (@AbasAslani) January 3, 2020
سپریم لیڈر نے جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں جنرل سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر ایران میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ قاسم سلیمانی کی شہادت پر ہمیں شدید صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان پہنچا تاہم مزاحمت سے دستبردار نہیں ہوں گے اور اس قاتلوں اور مجرموں سے سخت سے سخت انتقام لیا جائے گا۔
انہوں نے مزید فرمایا کہ ہمارے دوست بالخصوص ہمارے دشمن جان لیں کہ ہم مزاحمتی فرنٹ پر مزید ثابت قدم رہیں گے بلکہ ایسی کاروائیوں سے کامیابی کے حصول کے لئے ہمارا عزم متاثر نہیں ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C