قلب حسن سپریم کورٹ بار کے صدر اور شمیم الرحمان ملک سیکرٹری منتخب
👁️ 118 بار دیکھا گیا
قلب حسن سپریم کورٹ بار کے صدر اور شمیم الرحمان ملک سیکرٹری منتخب
لاہور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں قلب حسن صدر اور شمیم الرحمان ملک سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔
سپریم کورٹ کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے قلب حسن صدر اور حامد خان گروپ کے شمیم الرحمان سیکرٹری بن گئے ہیں۔ قلب حسن نے شعیب شاہین کو جبکہ شمیم الرحمان شمیم نے احمد شہزاد فاروق رانا کو مات دی۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی، قانون دان حامد خان ،جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال، سابق صوبائی وزیر رانا مشہود سمیت دیگر سینئر وکلاء اور ججز نے ووٹ ڈالے. سپریم کورٹ بار ایسوسی کے حتمی نتائج کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C