لاہور: اغوا ہونیوالا حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل، اعضاء برآمد
👁️ 47 بار دیکھا گیا
لاہور: اغوا ہونیوالا حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل، اعضاء برآمد
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے مزنگ سے سات روز قبل اغوا ہونیوالا حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔
گلگت بلتستان کا رہائشی علی یار کراچی کے حساس ادارے میں بطور سپاہی ملازم تھا اور چھٹیوں میں لاہور آیا ہوا تھا۔ 13 فروری کو اس نے کراچی ملازمت پر واپس جانا تھا لیکن وہ لاپتہ ہوگیا اسکے بھائی اسرار احمد نے 17 فروری کو لاہور کے تھانہ مزنگ میں مقدمہ درج کرایا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کے شبہ میں پولیس نے اس کے کزن رحیم اللہ کو جو ایک دوسرے حساس ادارے میں ملازم ہے کو شامل تفتیش کیا۔
دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ رحیم اللہ کے تین بردار نسبتی نے علی یار کو اغوا کرکے قتل کیا اور لاش کے ٹکرے کرکے گندہ نالہ میں پھینک دئیے جہاں گزشتہ روز ملزمان کی نشاہدہی پر مقتول کا بازو اور ٹانگ گندہ نالہ سے برآمد ہوئے، باقی اعضا کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 21 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C