لاہور: مصری شاہ اسکریپ کے گودام سے 2 دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمد، دو افراد گرفتار
👁️ 169 بار دیکھا گیا
لاہور: مصری شاہ اسکریپ کے گودام سے 2 دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمد، دو افراد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے مصری شاہ سکریپ کے گودام میں سرچ آپریشن کے دوران دو دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوگئے۔
پولیس کے مطابق گودام میں سرچنگ کے دوران دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں، گودام میں موجود ٹرک کی تلاشی کے دوران 2 دستی بم برآمد ہوئے۔
پولیس نے بتایا کہ گودام سے ملنے والے ڈیٹونیٹر بم ناکارہ بنا دیئے گئے جبکہ گزشتہ روز اسی گودام میں دستی بم پھٹنے سے ایک مزدور ہلاک ہوا تھا۔ پولیس نے گودام سے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسی اسکریپ کے گودام میں موجود ہینڈ گرنیڈ وہاں کام کرنے والے مزدور کے ہاتھ میں پھٹ گیا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا۔
خلیل کو اسکریپ میں یہ ہینڈ گرنیڈ ملا تھا۔ حفاظی اقدام کے طور پر وہاں سے ہٹنے یا متعلقہ عملے کو مطلع کرنے کے بجائے اس نے ہینڈ گرنیڈ کو جیسے ہی اٹھایا وہ پھٹ گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C