02/August/2021

لبنان: بیروت کے شہر خلدہ میں فائرنگ، حزب اللہ کے 5 افراد ہلاک

👁️ 19 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لبنان: بیروت کے شہر خلدہ میں فائرنگ، حزب اللہ کے 5 افراد ہلاک

لبنان: بیروت کے شہر خلدہ میں فائرنگ، حزب اللہ کے 5 افراد ہلاک

لبنان (ڈیلی اردو) لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوب میں واقع شہر خلدہ میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے پانچ شعیہ افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ متاثرہ افراد میں سے تین کا تعلق حزب اللہ ملیشیا سے تھا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ افراد ہفتے کو قتل ہونے والے حزب اللہ کے ایک دوسرے رکن کے گھر افسوس کے لیے جا رہے تھے۔ خلدہ شہر میں شیعہ اور سنیوں کے مابین فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ قبل ازیں اسی علاقے میں کچھ سنیوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C