لوئر دیر سے افغان دہشت گرد کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار
👁️ 38 بار دیکھا گیا
لوئر دیر سے افغان دہشت گرد کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار
لوئر دیر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں افغان کمانڈر کو زخمی حالت میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے علاقے میدان میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغان دہشت گرد کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں زخمی ہو گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد خالی زیر تعمیر گھر میں پناہ لیے ہوئے تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افغان دہشت گرد عبدالرحمٰن بدخشاں ضلع اسمار افغانستان کا رہائشی ہے، جسے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ دہشت گرد پہاڑی گاؤں کی ایک خالی کھنڈر نما گھر میں چھپا ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4633 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2207 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C