لوئر دیر میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، چار اہلکار زخمی
👁️ 28 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، چار اہلکار زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے میدانی علاقے دارو جبگئی میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول کی مدد سے بم دھماکا کیا گیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے لعل قلعہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل ناصر خان، کانسٹیبل محمد اسلام، خکانسٹیبل حیات ذادہ اور کانسٹیبل باروز خان کے نام سے کی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کے اہلکار سرچ آپریشن کے لیے جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کی مدد سے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔
دھماکے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C