لکی مروت میں آئی بی انسپکٹر کے قتل کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں آئی بی انسپکٹر کے قتل کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے سب انسپکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات لکی مروت کے مرکزی شہر لکی میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے انٹیلی جنس بیورو کے ایک انسپکٹر کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
پولیس کی جانب سے درج مقدمے کے مطابق انسپکٹر خان بہادر عشا کی نماز کے بعد گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے اُنہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
لکی مروت: اطلاعات کے مطابق تاجہ زئی میں جلسے کے دوران فائرنگ ہوی جسکے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق۔
ريسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر جانبحق شخص کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تاجہ زئی منتقل کردیا گیا ۔@KPRescue1122 @ahmad_khateer @fasih_engr pic.twitter.com/6QCPdQ2rws— Rescue 1122 Lakki Marwat (@1122Lakki) December 14, 2021
پولیس حکام نے بتایا کہ حملہ آور موٹر سائکل پر سوار تھے اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C