لکی مروت میں قومی جرگہ کے سرکردہ رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ
👁️ 28 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں قومی جرگہ کے سرکردہ رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ
لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مروت قومی جرگہ کے سرکردہ رکن ادریس خان کی ملک ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق مروت قومی جرگہ کے رکن اور سابق ناظم چیف آف احمد زئی ملک ادریس خان کی گاڑی پر حملہ شاہ گئی اڈہ کے قریب ہوا، حملے میں گاڑی کو کئی گولیاں لگی تاہم خوش قسمتی سے ادریس خان محفوظ رہے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
واضح رہے کہ ادریس خان کو 2007ء میں اسلامک موومنٹ آف ازبکستان نے اغوا کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8863 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C