07/January/2022

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکار عبد الرحمن ہلاک ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکار اپنے بھائی کے اسٹور پر بیٹھا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کی۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1479396742067982336?t=yjfHl6CixyANFJK4ygqJ_A&s=19

ریسکیو نے لاش کو اسپتال منتقل کردیا جبکہ واقعے کے محرکات معلوم نہ ہوسکے۔

مقتول چھٹی پر اپنے گھر وانڈہ شاہمدو لکی مروت آئے ہوئے تھے۔

دوسری طرف کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C