لیبیا میں زیرحراست 6 مہاجرین کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا، اقوام متحدہ
👁️ 198 بار دیکھا گیا
لیبیا میں زیرحراست 6 مہاجرین کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا، اقوام متحدہ
طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے ایک حراستی مرکز میں موجود چھ تارکین وطن افراد کو مبینہ طور پر سکیورٹی گارڈز نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔
اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کو طرابلس کے مغربی حصے میں واقع مابانی حراستی مرکز میں افراتفری کے نتیجے میں پیش آیا۔
مہاجرین کی عالمی تنظیم آئی او ایم کے مطابق حکام نے گزشتہ ہفتے پانچ ہزار سے زائد مہاجرین کو یہاں منتقل کیا تھا، جس میں پانچ سو خواتین اور ساٹھ بچے بھی شامل تھے۔
‼️ IOM condemns the senseless killing and use of live rounds against migrants protesting the appalling conditions in detention in #Libya.
Some of our staff who witnessed this incident describe injured migrants lying on the ground in a pool of blood.https://t.co/ZDtetSrsES
— Safa Msehli ???????? (@msehlisafa) October 9, 2021
لیبیا کی وزارت داخلہ نے اس واقعے کے بارے میں تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C