مالی میں دہشتگرد حملوں 100 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی
👁️ 72 بار دیکھا گیا
مالی میں دہشتگرد حملوں 100 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی
بماکو (ڈیلی اردو) مالی میں دہشت گرد حملوں میں 101 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مالی میں ایک فوجی کیمپ اور ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم حملے میں 3 فوجی، 10 دیگر افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مالی فوج نے مختلف کارروائیوں میں 88 شدت پسندوں کو بھی ہلاک کیا ہے۔
علاقائی گورنر کے ترجمان یاکوبا مائیگا نے میڈیا کو بتایا کہ ہفتے کی صبح موپٹی علاقے کے قصبے سیوارے میں ہونے والے اس حملے میں 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
اُنہوں نے بتایا کہ دھماکے سے ایئر پورٹ پر تقریباً 20 مکانات بھی تباہ ہوئے۔
ابھی فوری طور پر اس دہشت گرد حملے کی ذمے داری کسی نے بھی قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15537 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7414 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5156 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C