متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے وزرائے خارجہ کے مابین سہ فریقی مذاکرات
👁️ 26 بار دیکھا گیا
متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے وزرائے خارجہ کے مابین سہ فریقی مذاکرات
ابوظبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے اعلیٰ ترین سفارت کاروں کے مابین واشنگٹن میں آج سہ فریقی مذاکرات ہو رہے ہیں۔
یہ بات چیت امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی ان کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی دیگر ریاستوں کے مابین معمول کے تعلقات کے قیام کے عمل میں توسیع ہے۔
On his visit to Washington, FM @YairLapid met with @SecBlinken and UAE FM @ABZayed to discuss how #Israel, the #US, and the #UAE can keep building on the success of the #AbrahamAccords and expand the circle of peace throughout the region. ???????????????????????? pic.twitter.com/0bnGBmUXwz
— Embassy of Israel to the USA (@IsraelinUSA) October 13, 2021
سفارتی ذرائع کے مطابق ان مذاکرات میں ایران کی وجہ سے پائی جانے والی تشویش ایک اہم موضوع ہو گی۔ اس مکالمت کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن پہلے اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپیڈ اور ان کے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے علیحدہ علیحدہ مشاورت اور پھر ایک مشترکہ ملاقات بھی کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 317 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3297 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2120 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C