مقبوضہ کشمیر میں 140ویں روز بھی کرفیو برقرار
👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر میں 140ویں روز بھی کرفیو برقرار
سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیرمیں ایک سو چالیس ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے۔ 90 لاکھ کشمیری بھارتی فوج کی سختیوں کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ جان کی پرواہ کیے بغیر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور حق خود ارادیت کا مطالبہ کیا۔ قابض فوج نے فائرنگ کرکے متعدد مظاہرین کو زخمی کر دیا۔
مقبوضہ جموں، کشمیر اور لداخ میں کرفیو تیسرے ماہ بھی جاری۔ قابض فوج کی سختیوں کے باعث نوے لاکھ کشمیری فاقہ کشی پر مجبور۔ گھروں میں قید ہزاروں کشمیری جان کی پرواہ کیے بغیر مقبوضہ سری نگر، پلوامہ اور دیگر اضلاع میں گھروں سے باہر نکلے اور احتجاج کیا۔
مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور مطالبہ کیاکہ کشمیریوں کو حق خودارادیت جائے۔ قابض فوج نے فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج کرکے متعدد کشمیریوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا۔
بھارتی جیل میں قید شبیر شاہ اور دیگر حریت رہنماؤں نے کشمیریوں کی نسل کشی، کارکنان اور حریت رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5096 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C