ملائیشیا: ترک صدر رجب طیب اردوان کوالالمپور پہنچ گئے
👁️ 87 بار دیکھا گیا
ملائیشیا: ترک صدر رجب طیب اردوان کوالالمپور پہنچ گئے
کوالالمپور (ڈیلی اردو/ٹی این ٹی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور پہنچ گئے ہیں۔
ملائیشیا میں اپنی مصروفیات کے دوران صدر ایردوان نے سب سے پہلے پتراجایا میں وزارت اعظمیٰ دفتر میں وزیر اعظم مہاتیر محمد کے ساتھ ملاقات کی۔
ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن کے مطابق بند کمرے کی اس ملاقات میں صدر ایردوان اور وزیر اعظم مہاتیر کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں 15 سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترکی اور ملائیشیا کی حکومتوں کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر ترکی کے وزیرِ صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک اور ملائیشیا کے وزیرِ توانائی ، سائنس وٹیکنالوجی ‘یوبی یِن ‘نے دستخط کئے۔
علاوہ ازیں ترکی اور ملائیشیا کی دفاعی و ٹیکنالوجی کمپنیوں کے درمیان 14 خیر سگالی سمجھوتوں پر بھی دستخط کئے گئے۔
بعد ازاں صدر رجب طیب اردوان نے ملائیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ رعایت الدین مصطفیٰ بااللہ شاہ کے ساتھ ملاقات کی۔
شاہی محل میں ہونے والی بند کمرے کی یہ ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔
ملاقات میں صدر رجب طیب اردوان کی اہلیہ امینہ اردوان اور سلطان عبداللہ کی اہلیہ عزیزہ امینہ میمونہ اسکندریہ نے بھی شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3544 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C