میانمار: فوجی ہیلی کاپٹر سے فائرنگ، 30 روہنگیا مسلمان شہید، متعدد زخمی
👁️ 138 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی ہیلی کاپٹر سے فائرنگ، 30 روہنگیا مسلمان شہید، متعدد زخمی
رخائن (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار فوج کے ہیلی کاپٹر سے روہنگیا آبادی پر بمباری میں 30 روہنگیا مسلمانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی ریاست رخائن میں میانمار فوج نے اقلیتی گروہ روہنگیا کی آبادی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں30شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
OHCHR fears as many as 30 Rohingya killed in Myanmar assault https://t.co/FL3OIAIJnX
— UPI.com (@UPI) April 9, 2019
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے کہا کہ میانمار فوج کے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی درست تعداد جاننے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم غیر مصدقہ طور پر 30 کے لگ بھگ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
@UN Untied Nations is continuing its investigation into ongoing violence and political repression of #Rohingya Muslims in Myanmar.nation's military leaders be prosecuted for genocide,crimes against humanity and war crimes
@nslwin @hrw @YangheeLeeSKKUhttps://t.co/CT5Am8miu0— Faisal Thar Thakhin (@faisal_thar) April 9, 2019
دوسری جانب میانمار حکومت نے صرف 6 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ واقعے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ یہ کارروائی شدت پسند جماعت ’اراکان آرمی‘ کے جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔
ادھر اراکان آرمی کے ترجمان نے میانمار فوج کی کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میانمار فوج نے متاثرہ علاقے میں گولہ باری کی اور اندھا دھند فائرنگ کی تاہم اس کارروائی میں شہید و زخمی ہونے والے تنظیم کے جنگجو نہیں بلکہ عام شہری ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C