نائیجر میں مسلح افراد کے حملے میں 15 فوجی ہلاک
👁️ 23 بار دیکھا گیا
نائیجر میں مسلح افراد کے حملے میں 15 فوجی ہلاک
نیامی (ڈیلی اردو) مغربی افریقہ کے ملک نائیجر عسکریت پسندوں کے حملوں میں کم از کم پندرہ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی نائجر میں ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم پندرہ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ چھ اہلکار لاپتا ہیں۔
تورودی ضلع میں ان فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ یہ علاقہ برکینا فاسو اور مالی کی سرحدوں سے متصل ہے۔ اس سرحدی مثلث میں اکثر پرتشدد کارروائیاں ہوتی رہتی ہیں۔
نائجر حکام نے اس حملے کی ذمہ داری جہادی گروپوں پر عائد کی ہے لیکن فی الحال اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5105 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C