23/April/2019

نصیرآباد میں دھماکا، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

👁️ 97 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
نصیرآباد میں دھماکا، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

نصیرآباد میں دھماکا، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق نیشنل ہائی وے پر کھڑی ایک موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد میں اس وقت دھماکہ ہوا جب سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی اس کے قریب سے گزررہی تھی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C