نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے کلاں میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران پولیس اہلکار علاقے میں معمول کی گشت پر تھے کہ اس دوران موٹر سائکل پر سوار 3 مشکوک افراد تیزی سے ٹینکی روڈ پر جارہے تھے، جن کو جیسے ہی پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ سے پولیس اہلکار لیاقت شدید زخمی ہوگئے جنہیں فورا” قاضی میڈیکل کمپلیکس لے جایا گیا جہاں بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
دوسری جانب پولیس کی جوابی فائرنگ سے نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C