نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، افسر سمیت دو اہلکار ہلاک، ایک زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، افسر سمیت دو اہلکار ہلاک، ایک زخمی
نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے جلوزئی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جلوزئی کے قریب ارنڈو خوڑ میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں موبائل انچارج اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ہلاک اہلکاروں کی شناخت اے ایس آئی فیاض خان اور کانسٹیبل سجاد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک کانسٹیبل شدید زخمی ہوگیا، جس کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور پہنچایا گیا۔
پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے تلاش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C