وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا
👁️ 46 بار دیکھا گیا
وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ان کے استعفی کی تصدیق کی ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں یہ اہم خبر میڈیا کو دی اور کہا کہ حکومت کیلئے ان کی خدمات قابل تعریف ہیں جس کی جتنی قدر کی جائے کم ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ وہ وزیر قانون کی حیثیت سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن (توسیع) کیس میں عدالت عالیہ میں پیش نہیں ہو سکتے تھے۔ انہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز اور جزیرہ قشم کے قریب تین دھماکوں کی آوازیں، ایرانی حکام خاموش
16/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4557 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C