وزیراعظم عمران خان سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات
👁️ 41 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبوں کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل پر مشاورت کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبوں کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان ورکنگ تعلقات بہتر بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو عوامی مسائل کے حل کے تدارک کیلئے جامع پالیسی بنانے کی ہدایت کی کردی۔
جبکہ وزیراعظم سے جاپان کے مشیر خارجہ امور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات اور خطے کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان کی جاپان کے مشیرخارجہ امور سے ملاقات کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے جاپان کے مشیر خارجہ امور کو خطے میں امن کی کوششوں متعلق آگاہ کیا۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں پاک جاپان مختلف شعبہ جات میں تعاون پر زور دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول، فلاحی پالیسی کو ترجیح دی۔ پاکستان کی 60 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر ہے۔ پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی سے دونوں ممالک مستفید ہوں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C