وزیراعظم عمران خان کا کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان
👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان کا کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کے لیے سیاحت عروج پر ہے، بدھ مت کے پیروکار بھی پاکستان میں مختلف مذہبی مقامات پر آتے رہے ہیں۔
پاکستان پوری دنیا کی سکھ برادری کے لیے دروازے کھولنے جا رہا ہے، کرتارپور منصوبے کا تعمیراتی کام حتمی مراحل میں داخل ہو چکا، راہداری کو 9 نومبر کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ جس کے بعد سکھ برادری سب سے بڑے گوردوارے کی زیارت کر سکے گی۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت اور دوسرے ملکوں سے سکھ دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے کی یاترا کریں گے، کرتارپور سکھ برادری کے لیے سب سے بڑا مذہبی مرکز ثابت ہو گا، یہ منصوبہ مقامی معیشت کے لیے کلیدی اور ملک کے لیے زرمبادلہ کا ذریعہ ہو گا، اس سے سیاحت اور میزبانی سمیت کئی شعبوں میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C