وزیراعظم عمران خان کیخلاف واٹس ایپ سٹیٹس لگانے پر شہری کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
👁️ 38 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان کیخلاف واٹس ایپ سٹیٹس لگانے پر شہری کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
منڈی بہاؤالدین (نمائندہ ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف واٹس ایپ سٹیٹس لگانے پر پولیس نے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ چوکی صوفی سٹی کے اے ایس آئی محمد عرفان نے منڈی بہائو الدین کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے ضلعی امیر نعیم چٹھہ کے خلاف استغاثہ دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ ملزم نے اپنے واٹس ایپ سٹیٹس پر وزیرا عظم عمران خان اور انکے مذہب کے خلاف بہت ہی نازیبا پوسٹیں لگا رکھی تھیں اور ملزم کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہونے کے ساتھ انکی جماعت کالعدم بھی ہو چکی ہے، مقدمہ نمبر 451/21 کے مطابق ملزم کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C