وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل یونیورسٹی کے قیام کامنصوبہ ختم۔ نئے مالی سال کے لئے حکومت نے کوئی رقم مختص نہیں کی
👁️ 42 بار دیکھا گیا
وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل یونیورسٹی کے قیام کامنصوبہ ختم۔ نئے مالی سال کے لئے حکومت نے کوئی رقم مختص نہیں کی
اسلام آباد (ڈیلی اُردو) حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں قائم کی جانے والی اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کے منصوبے کو ختم کر دیا۔نئے پراجیکٹ میں اب وزیر اعظم ہاؤس میں انجینئرنگ یونیورسٹی بنے گی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں قائم کی جانے والی اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کے منصوبے کو ختم کر دیا ۔ نئے مالی سال کے لئے حکومت نے کوئی رقم مختص نہیں کی۔ جنوری میں یونیورسٹی کے افتتاح پر اندازا تین کروڑ روپے خرچ آیا مگر اب نئے پراجیکٹ کے تحت وزیر اعظم ہاؤس میں انجینئرنگ یونیورسٹی بنے گی۔
ذرائع کے مطابق اب اس معاملے کو سابق ایچ ای سی چیئرمین ڈاکٹرعطاء الرحمن نئے سرے سے دیکھیں گے۔ ڈاکٹرعطاء الرحمن وزیراعظم کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے سربراہ بھی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کے قیام کیلیے ایچ ای سی نے فزیبلٹی رپورٹ، آرڈیننس اور پی سی ون تیار کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C