وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کا دورہ شمالی وزیرستان، دہشتگردی سے متاثرہ تاجروں میں امدادی چیک تقسیم
👁️ 97 بار دیکھا گیا
وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کا دورہ شمالی وزیرستان، دہشتگردی سے متاثرہ تاجروں میں امدادی چیک تقسیم
میران شاہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے دہشت گردی سے متاثرہ تاجروں میں امدادی چیک تقسیم کیے۔
محمود خان نے تقریب میں شرکت کی جس میں قبائلی عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انھوں نے 25 تاجروں میں 50 کروڑ روپے کے چیک تقسیم کیے۔
محمود خان نے کہا کہ میران شاہ بازار میں 5654 دکانوں کی تقصانات کے لئے ایک ارب 69 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ 69 پٹرول پمپوں کے نقصانات کے نقصانات کے ازالے کے لئے 33 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرعلی بازار کے 3707 دکانوں کے لئے دو ارب 80 کروڑ، سو کنال پر ترقیاتی کاموں کے لئے دو ارب 92 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ تاجروں کے نقصانات کے ازالے کیلئے 2 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں جبکہ 7 ارب 76 کروڑ روپے مزید مختص کیے گئے ہیں۔
کے پی کے وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 دن میں قبائلی نمائندگان کو وفاقی کابینہ میں بھی شامل کیا جائے گا۔ قبائیلی عوام نے دہشتگردی کے جنگ میں قربانیاں دی ہے۔
سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے محمود خان کا کہنا تھا کہ ہم شہداء کے والدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بچوں کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور ان کی قربانی تاریخ میں رقم ہوگی۔ صوبائی حکومت آزمائش کی گھڑی میں والدین کے ساتھ ہے اور کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3544 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C