ٹانک میں امن کمیٹی کے رکن کے گھر پر حملہ، 4 افراد ہلاک
👁️ 55 بار دیکھا گیا
ٹانک میں امن کمیٹی کے رکن کے گھر پر حملہ، 4 افراد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے گاؤں گومل کوٹ خدک میں نامعلوم مسلح افراد نے امن کمیٹی کے رکن کے گھر پر حملے کرکے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو ہلاک کردیا۔
پولیس حکام کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو مسلح افراد نے امن کمیٹی کےتعلق رکھنے والے صلاح الدین نامی شخص کے گھر پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں صلاح الدین، اس کے دو بیٹے اور ایک بھتیجا موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
پولیس نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
صلاح الدین کے بارے بتایا جارہا ہے کہ وہ سابق امن کمیٹی کے اہم کمانڈر تھے۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ابھی تک کسی تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C