پاراچنار: کرم میں سیکورٹی حصار مزید سخت کردی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
پاراچنار: کرم میں سیکورٹی حصار مزید سخت کردی
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے سیکورٹی حصار کو مزید سخت کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کرم ارباب شفیع اللہ نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈی ایس پی سنٹرل کرم عنایت خان کو سنٹرل کرم کے سیکورٹی حصار کو مضبوط بنانے کی ہدایت پر ڈی ایس پی نے جبہ پوسٹ، گواکی پوسٹ، مناتو پوسٹ، ارمگائے پوسٹ، چنارک پوسٹ کی سیکورٹی کا جائزہ لیا اور ان تمام پولیس پوسٹوں پر موجود اہلکاروں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر بلٹ پروف ہلمٹ، جیکٹ اور دیگر حفاظتی آلات کو استعمال کو یقینی بنائیں۔
پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نگرانی رکھیں اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی صورت میں جوان مردی سے حالات پر قابو حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C