31/October/2022

پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی کابینہ نے منظوری دیدی

👁️ 109 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی کابینہ نے منظوری دیدی

پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی کابینہ نے پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چین کو چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس کے قیام کے بارے میں آگاہ کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ خصوصی سکیورٹی ڈویژن میں 28 ہزار سکیورٹی اہلکار کام کر رہے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C