پاکستان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
👁️ 159 بار دیکھا گیا
پاکستان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ادھر بھارت اور افغانستان کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے شہروں لاہور، گوجرانوالہ، قصور، چونیاں، شیخوپور، مری پاکپتن، جھنگ اور کامونکی سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
خیپرپختونخوا کے شہروں پاراچنار، ہنگو، بنوں، ہنگو، ٹانک، مانسہرہ، طورغر، بٹ گرام، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، مردان اور صوابی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔
مری اور آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلستستان کے علاقوں میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ 4 بج کر 39 منٹ پر آیا، اس دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم تاحال کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 4 تھی جس کا مرکز کوہ ہندوکش میں تھا جبکہ زلزلے کا مرکز زیر زمین 210 کلومیٹر گہرا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 222 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8961 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4810 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3570 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3297 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2565 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2318 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C