پاکستان میں 80 کالعدم تنظیموں عملی طور پر موجود ہیں، ایف آئی اے
👁️ 49 بار دیکھا گیا
پاکستان میں 80 کالعدم تنظیموں عملی طور پر موجود ہیں، ایف آئی اے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایف آئی اے، پاسپورٹ اینڈ ایمگریشن اور نیکٹا حکام نے بتایا کہ ملک میں اس وقت 80 کالعدم تنظیموں عملی طور پر موجود ہیں، ایف آئی اے نے ایک سال میں توہین مذہب کے 70 اور ہراسمنٹ کے 518 کیسز رجسٹر کیے، ملک میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ایک لاکھ 65 ہزارہے۔
سینیٹر فیصل سلیم کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں ایف آئی اے، پاسپورٹ اینڈ ایمگریشن اور نیکٹا حکام نے بریفنگ دی۔ ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق نے بریفنگ میں بتایا کہ بجلی چوری پر 819 ملین کا نقصان روکا اور 560 ملین ریکورکیے۔
سینیٹر عبدالقادر نے کہا کہ حکومت 580 ارب کی بجلی چوری کا بتارہی جبکہ ایف آئی اے ملینزمیں ریکوری کا کہ رہے، ڈی جی پاسپورٹ اینڈ ایمیگریشن مصطفی جمال قاضی نے بریفنگ میں بتایاکہ ایک سال میں ادارے نے 45 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا۔
انہوں نے بتایا کہ آئندہ ہدف 90 ارب دیا گیا ہے جبکہ پاسپورٹ کا بیک لاگ ایک لاکھ 65 ہزارہے پاسپورٹ ایشو ہونے سے متعلق اوورسیز کا کوئی بیک لاگ نہیں ہے۔
کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے طاہر نے بتایا کہ پاکستان میں 80 کالعدم جماعتیں ہیں، کالعدم تنظیموں کے لیڈروں کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔ اس موقع پر سنیٹر شہادت اعوان اور سینیٹر عرفان صدیقی نے بغیر وارنٹ شہری کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات سے اغوا ہونے والے اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
25/June/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی فوج پر کِشتواڑ پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ درج، اعلیٰ فوجی افسران نامزد
25/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
پاکستان بھر میں عاشورہ محرم کے موقع پر سخت سکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
25/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4623 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2133 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1924 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C