پاکستان کے حسین مناظر کے فوٹو گرافی کے مقابلے کو حتمی شکل دے دی گئی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
پاکستان کے حسین مناظر کے فوٹو گرافی کے مقابلے کو حتمی شکل دے دی گئی
لاہور (سید صفدر رضا) نیشنل ٹورزم پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والے پاکستان کے لینڈ سکیپ کی فوٹو گرافی کے مقابلے کو حتمی شکل دیتے ہوئے نیشنل ٹورزم پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر میاں ذیشان شھزاد نے بتایا کہ مقابلے کی انٹری یکم جنوری 2020 سے www.awards.nationaltourism.pk ویب پر شروع ہو جائے گی اور 31 جنوری 2020 تک جاری رہے گی۔
یکم فروری 2020 سے سوشل میڈیا پر ووٹنگ شروع ہوکر 22 فروری 2020 تک جاری رہے گی 70 فیصد ووٹنگ کے ذریعے اور 30 فیصد متعلقہ جج صاحبان کے فیصلے پر منحصر ہوگا۔
کامیاب افراد نیشنل ایوارڈ سرٹیفکیٹ اور دیگر انعامات سے نوازا جائے گا، ووٹنگ میں سوشل میڈیا پر سب کو ایک ووٹ کا حق ہوگا اس سے پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقامات بین الاقوامی طور پر متعارف کروانے کا موقع میسر آئیگا اور سیاحتی صنعت فروغ پائے گی اور نوجوانوں کو جاب کے مواقع ملیں گے جس سے بے روزگاری کم ہونے میں مدد ملے گی۔
ایگزیکٹو بورڈ نے تائید کرتے ہوئے حتمی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ اس میں پاکستانیوں کی بڑی تعدادِ شرکت کرے گی اور جیتنے والے کو نیشنل فوٹو گرافر کا ایوارڈ دیا جائے گا۔ نوجوانوں میں وطن کی خوبصورتی ایکسپلور کرنے شوق بڑھے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C