پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات اتوار سے تھائی لینڈ میں ہونگے
👁️ 121 بار دیکھا گیا
پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات اتوار سے تھائی لینڈ میں ہونگے
اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات اتوار 8 سے 10 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہونگے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد (کل) سات ستمبر کو مذاکرات کیلئے بنکاک روانہ ہوگا، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، اقتصادی امور ڈویڑن، نیکٹا اور ایس ای سی پی حکام شامل ہونگے۔
ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 8 سے 10 ستمبر کو تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوگا۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت چین کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ کریں گے، شریک چیئرمین بھارت کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ بھی ہوں گے، ایشیا پیسفک گروپ میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔
اجلاس میں پاکستان اپنا آخری دفاع پیش کرے گا، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا حتمی اجلاس اکتوبر کے آخر میں پیرس میں ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C