پشاور میں داعش کے دو دہشت گردوں کو قید کی سزائیں
👁️ 116 بار دیکھا گیا
پشاور میں داعش کے دو دہشت گردوں کو قید کی سزائیں
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشت گردوں کو سزائیں سنا دی گئیں۔
پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم داعش کے 2 سہولت کاروں کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اقبال نے دہشت گرد عفان متین کو 14 سال اور عثمان کو 13 سال قیدِ با مشقت کی سزا سنائی، دونوں دہشت گردوں کو گزشتہ سال مارچ میں مردان سے گرفتار کیا گیا تھا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق رواں سال 19 مقدمات میں گرفتار 99 دہشت گردوں میں سے 28 کو سزائیں ہوئی ہیں۔
رواں سال دہشت گردی کے 64 درج مقدمات میں 83 ملزمان کی ضمانتیں خارج ہوئیں جبکہ بنوں میں گرفتار 24 دہشت گردوں سے تفتیش کے لیے عدالتوں سے ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان عبدالجبار اور زیارت گل داعش کے لیے سہولت کاری کر رہے تھے، ملزمان کی سہولت کاری کے باعث سیکیورٹی فورسز اور اداروں پر حملے ہوئے، ملزمان سے ریاست مخالف پمفلٹس اور دیگر مواد برآمد ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 262 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 322 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 667 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 581 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 224 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3575 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3480 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C