پشاور میں دلہ زاک روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی
👁️ 151 بار دیکھا گیا
پشاور میں دلہ زاک روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔
تفصلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ واقعہ دلہ زاک روڈ پر پیش آیا، جہاں مخالفین نے رات گئے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر راہ گیر سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
واقعہ کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد یوسف آباد کے رہائشی تھے۔ وحید اور جابر گروپ کے افضل گروپ کے ساتھ کئی سالوں سے اختلافات چل رہے تھے، تاہم گزشتہ رات دونوں گروپوں کا آمنا سامنا ہوا، جس میں نوبت فائرنگ تک آگئی۔
لاشوں کو ضروری کارروائی اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے خیبر میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C