13/October/2021

پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی ہلاک

👁️ 29 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی ہلاک

پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق اے ایس آئی نعمان خان ولد غفور خان سکنہ امڑ پایاں گھر سے ڈیوٹی کیلئے جارہا تھا کہ تھانہ ارمڑ کی حدود سکندر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1448273549538463751?t=z3cnbCRb5jE22u6qmu_uEg&s=19

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور نعمان کی لاش کو تحویل میں لے کر کے ایم یو منتقل کردیا، جبکہ تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھا کرکے تفتیش شروع کردی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C