پشاور میں ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ
👁️ 30 بار دیکھا گیا
پشاور میں ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ
پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے پتنگ چوک میں اباسین یونیورسٹی کے قریب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کانسٹیبل طاہر شاہ کو ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ حملہ آور موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ لگتا ہے۔
پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تفتیش کا آغاز شروع کردیا ہے۔ آس پاس علاقوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا جارہا ہے.
ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی پولیس افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے تھے۔ علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کرکے اہم مقامات پر ناکہ بندیاں لگا کر سخت چیکنگ جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4633 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2206 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C