پشاور میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، ایک اہل کار ہلاک
👁️ 42 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، ایک اہل کار ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور کے علاقے حیات آباد کے کارخانو مارکیٹ میں چیک پوسٹ کے قریب پولیس موبائل پر گرنیڈ حملہ میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پشاور پولیس کے ہمراہ کارخانوں مارکیٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی میں مصروف تھے کہ اس دوران نامعلوم شخص نے پولیس موبائل پر گرنیڈ حملہ کیا۔ اس حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک راہگیر کے زخمی ہوگیا۔
پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچایا۔
عینی شاہدین کے مطابق پولیس کی گاڑی حیات آباد میں معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک شرپسند افنے اس پر دستی بم پھینکا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پورے شہر کی ناکہ بندی کرکے شرپسندوں کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ جائے وقوعہ کو سیل کرکے شواہد اکھٹے کئے جا رہے ہیں۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C