پشاور: کوچہ رسالدار خودکش دھماکے کا داعشی کمانڈر افغانستان میں ہلاک
👁️ 404 بار دیکھا گیا
پشاور: کوچہ رسالدار خودکش دھماکے کا داعشی کمانڈر افغانستان میں ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) افغانستان کے شہر مزار شریف میں نامعلوم مسلح افراد نے داعش خراسان کے اعلیٰ آپریشنل کمانڈر محمد احسانی المعروف انوار کو ہلاک کر دیا ہے۔
پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق، احسانی تاجک شہری تھے اور وہ خاص طور پر تاجک خودکش بمباروں کو تربیت دینے اور انہیں پاکستان منتقل کرنے کے ذمہ دار تھے۔
محمد احسانی 4 مارچ 2022 کو پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے کوچہ رسالدار میں شیعہ مسلک کی مرکزی جامع مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کے مرکزی سہولت کاروں میں شامل تھے، جس میں اہل تشیع برادری کے 67 افراد ہلاک اور 194 زخمی ہوئے تھے۔
یہ فدائی حملہ پاکستان میں داعش خراسان کی طرف سے کیے گئے سب سے بڑے حملوں میں شمار ہوتا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق، احسانی کے ہلاکت سے داعش خراسان کے عسکری نیٹ ورک اور خودکش حملوں کی تربیتی صلاحیت پر شدید دھچکہ پہنچے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C